آدھارکارڈ سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ
ممتا بنرجی نے آج کہا ہے کہ مرکزی حکومت کو عوام کو فلاحی اسکیموں سے محروم
کرنے کا کوئی حق نہیں ہے
۔وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے قبائلی ترقی کونسل کی میٹنگ کے بعد کہا کہ ہم سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔مرکزی حکومت فلاحی اسکیموں کیلئے آدھار کارڈ کولازمی کرنے کا حق نہیں ہے ۔